• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22578

    عنوان: کیا کہتے ہیں علمائے کرام مونڈانے کے تعلق سے؟

    سوال: کیا کہتے ہیں علمائے کرام مونڈانے کے تعلق سے؟

    جواب نمبر: 22578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):876=760-6/1431

    سر گنجا کرنا یعنی اس کا حلق کرانا (مونڈنا) سنت ہے، فی الشامی وذکرا لطحاوی أن الحلق سنة ونسب ذلک إلی العلماء الثلاثة (شامی: ۵/۲۸۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند