متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3755
کتاب إیقاظ الھمم في شرح الحکم لابن عطاء السکندري کا اردو ترجمہ شائع ہواہو تو کہاں دستیاب ہے، براہ کرم مطلع فرمائیں۔
کتاب إیقاظ الھمم في شرح الحکم لابن عطاء السکندري کا اردو ترجمہ شائع ہواہو تو کہاں دستیاب ہے، براہ کرم مطلع فرمائیں۔
جواب نمبر: 375501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 45/ ج= 45/ ج
ہمارے علم میں اس کتاب کا کوئی اردو ترجمہ اب تک شائع نہیں ہوا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے دیکھا کہ میں اپنی پھوپھی کے گھر میں دروازے پر کھڑا ہوں کہ گلی سے ایک ?کالا کتا? گزرتا ہے۔یہ دیکھنے کے لیے کہ اگر میں دروازہ کھلا رکھو تو کیا کالا کتا اندر آئے گا کہ نہیں، یہ سوچ کر دروازہ کھول کر اوپر جانے لگتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کالا کتا آنے لگتا ہے۔ پھر میں ڈر کر اوپر کا دروازہ بند کرلیتا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ کالا کتا مجھ پر حملہ کرنے والا ہے (اس دوسرے دروازے میں تھوڑاحصہ کھلا ہوتا ہے)۔ وہ کالا کتا کھلے ہوئے حصہ سے اپنا منھ داخل کردیتا ہے میں اس کا منھ پکڑ کر پیچھے کرتا ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کالا کتا بہت طاقت ور ہے۔ مگر پھر میں بھی طاقت لگاکر اس کا منھ پکڑ کر اس کو پیچھے کر دیتا ہوں۔ پھر میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
1920 مناظرشب برأت کی کیا حقیقت ہے؟ جیسا کہ میں بچپن سے یہ سنتے ہوئے چلا آرہا ہوں کہ یہ رات عبادت میں گزارنی چاہیے (اور بدعات کی رسم و رواج سے دور رہنا چاہیے) اور اگلے دن (یعنی پندرہویں شعبان کو)روزہ رکھنا چاہیے۔ اور اس کے ثبوت میں مجھے حدیث بتائی گئی تھی۔بعد میں مجھے دوسرے کے ذریعہ سے معلوم ہوا کہ وہ حدیثیں ضعیف ہیں اوران کی اتباع نہیں کرنا چاہیے۔کیا آپ میرے شک کودور کرسکتے ہیں اور کرنے کی صحیح چیز کیا ہے اس کے بارے میں بتائیں گے۔۔۔۔؟؟؟
5306 مناظربندے نے ایک خواب دیکھا ہے برائے کرم تعبیر
بتائیں۔ بندہ تقریباً چھ سات برس سے دعوت و تبلیغ کی محنت سے وابستہ ہے اور ہمیشہ
گناہوں سے بچنے کی فکر میں رہتاہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ شریعت کا پابند ہی، عمر
چھبیس سال ہے ،نام مدثر احمد ہے۔ خواب دیکھا کہ میری ماں زمین پر بیٹھی ہیں میں
کرسی یا پلنگ پر بیٹھا ہوں۔ ماں مجھے پینے کے لیے دودھ دیتی ہیں میں پینے سے پہلے
حمداً کثیرا طیبا مبارکا فیہ پڑھ کر پی لیتا ہوں۔ پھر دوبارہ ایک گلاس دودھ دیتی ہیں
میں اس گلاس میں سے صرف ایک گھونٹ صرف حمداً کہہ کر پیتا ہوں۔ پیتے ہی میری روح
اللہ کھینچ لیتا ہے۔ مجھے خواب میں محسوس ہوا کہ میری روح کھینچتے ہی دودھ کا گلاس
ہاتھ ہی میں رہتا کہ میرا بدن ایک سمندر میں جاگرتا ہے۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیٹی جو اس وقت تین مہینہ اور بیس دن کی ہے اس کے نیچے والے سامنے کے دانٹ آچکے ہیں اور میری بیٹی نے کالے رنگ کی ٹافی کھائی ہے اس وجہ سے اس کی زبان کالی ہورہی ہے۔ (خواب اتوار کے دن صبح چھ سے سات بجے کے درمیان دیکھا تھا)۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔
1274 مناظر