• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 41129

    عنوان: اونٹ كو ذبح كرنا

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ ایک یا دو قصائی نے اونٹ کو لٹا کر ذبح کردیا، اس سے کیا مرادہے؟

    جواب نمبر: 41129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1289-855/H=9/1433 تعبیر یہ ہے کہ جانوروں کے بھی حقوق واجبہ سے آج کل عامةً لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں، اللہ پاک رحم فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند