متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 163655
جواب نمبر: 16365501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1184-954/B=11/1439
اس خواب سے اس بات کی طرف اشارہ ملتا ہے کہ آپ نے کوئی غلط کام یا نافرمانی کا کام شروع کیا ہے۔ براہ مہربانی اگر ایسا ہے تو اس سے باز آئیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں خواب میں دیکھا کے سورج کالا ہو گیا ہے
2097 مناظرمیں نے دومہینہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا وہ یہ تھا کہ ایک بہت اونچی قبر ہے، لوگ وہاں پر کھڑے ہیں۔ میں نے پوچھا یہ کس کی قبر ہے تو اس نے بتایا کہ یہ حضرت زین العابدین کی قبر ہے۔ میں وہاں سورہ فاتحہ اور قل پڑھ کر جانے لگا تو ایک آدمی بولا قبر کی مٹی نرم ہے، تم سائیڈ سے جاؤ، میں جیسے ہی آگے بڑھا میرا ایک پاؤں قبر کے سائیڈ میں چلا گیا۔ وہاں سے مجھے ایک بندے نے اٹھایا۔ یہاں سے واپسی کا راستہ بہت لمبا تھا جوکچی مٹی کی سیڑھی تھی۔ میں نے سوچا کہ میں اڑ بھی سکتا ہوں اس وقت سے اب تک خواب میں اڑتا رہتا ہوں۔میں روزانہ قبرستان میں مردوں پر سورہ مزمل پڑھ کر بخشتا ہوں۔ میں مولانا زکریا کے شاگرد سے بیعت ہوں، مجھے یہ ساری سورتیں زبانی یاد ہیں، میں عصر کی نماز کے بعد سپارہ بھی پڑھتا ہوں۔ آپ مجھے اس خوا ب کی تعبیر بتادیں۔
2260 مناظرکیا
فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کہتا ہے کہ سورہ فاتحہ کی آیت مبارکہ [اہدناالصراط
المستقیم] کا ترجمہ کرنا چاہیے [ہمیں سیدھا راستہ دکھا] جو کہ لغوی ترجمہ ہے۔ اور
بکر کہتا ہے کہ اس کا ترجمہ کرنا چاہیے [ہمیں سیدھا راستہ چلا]۔اور دلیل یہ دیتا
ہے کہ اللہ نے ہم کو سیدھا راستہ قرآن اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے
دکھا دیا ہے جو کہ [اسلام] ہے ۔ سو اب ہمیں یہ دعا کرنا چاہیے کہ ہمیں اس سیدھے
راستہ پر جو کہ اسلام ہے اس پر چلا او رعمر کہتا ہے کہ دونوں ترجمہ صحیح ہے اور دلیل
یہ دیتا ہے کہ [دکھا] لغوی اعتبار سے صحیح ہے اور [چلا] شرعی اعتبار سے صحیح ہے۔
سوال یہ ہے کہ آیا (۱)زید
صحیح ہے؟ (۲)بکر
صحیح کہتا ہے یا (۳)عمر
صحیح کہتا ہے؟ مہربانی فرماکر دلیل کے ساتھ تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ سائیکل پر سوار ہوں اور اپنے گاؤں کی طرف جارہا ہوں۔ بالکل سیدھے جارہا ہوں۔ جب وہاں پہنچ جاتا ہوں تو اندرون شہر میں ایک گلی میں جاتا ہوں ادھر ایک تانگہ الٹے ہاتھ پر ایک راستہ/گلی ادھر ہی جاتا ہے۔ سائیکل اس طرف مڑ جاتی ہے بڑی مشکل سے اسے سیدھا کرتا ہوں اور کامیاب ہوجاتا ہوں اور الٹے راستے سے بچ جاتا ہوں اورسائیکل سیدھی ہوجاتی ہے۔ برائے کرم جواب دیں۔
2541 مناظر