• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 52999

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنی والدہ کے ساتھ حرم شریف گیا ہوں پر ہم لوگ احرام کے بغیر حرم میں پہلی بار گئے ہیں ، مزید یہ کہ اسی رات جب میں نے یہ خواب دیکھا ہے ، مجھے احتلام بھی ہوا ہے۔ اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنی والدہ کے ساتھ حرم شریف گیا ہوں پر ہم لوگ احرام کے بغیر حرم میں پہلی بار گئے ہیں ، مزید یہ کہ اسی رات جب میں نے یہ خواب دیکھا ہے ، مجھے احتلام بھی ہوا ہے۔ اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 52999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 811-624/7/1435-U خواب مبارک ہے، ان شاء اللہ زیارتِ حرمین کی سعادت حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند