• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 171290

    عنوان: حکیم طارق محمود چغتائی كے بتائے وظیفوں پر عمل كرنا كیسا ہے؟

    سوال: مفتی صاحب مجھے حکیم طارق محمود چغتائی کے بارے میں جلد از جلد معلومات چاہیے کہ یہ جو عبقری میگزین میں وظائف بتاتے ہیں وہ درست ہیں اُن پر عمل کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 171290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1033-849/D=10/1440

    ہم حکیم طارق محمود چغتائی کی شخصیت سے واقف نہیں اس لئے مقامی علماء سے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند