• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 146244

    عنوان: خواب میں تفسیر پڑھانا

    سوال: میں عالم نہیں ہوں، لیکن میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں لوگوں کو سورہ نوح کی تفسیر پڑھا رہا ہوں ․․․․ تو اس کا مطلب کیا ہو سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 146244

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 219-212/M=2/1438

    خواب اچھا ہے دعوت و تبلیغ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی توفیق حاصل ہوگی، دشمنوں پر غلبہ نصیب ہوگا اور عاقبت اچھی ہوگی، دیناوی مصائب وپریشانیوں پر صبر کریں، دین و شریعت کے ضروری مسائل علماء حق سے سیکھ کر عمل کرتے رہیں اور اتباع سنت کو لازم پکڑ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند