• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 9919

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ سائیکل پر سوار ہوں اور اپنے گاؤں کی طرف جارہا ہوں۔ بالکل سیدھے جارہا ہوں۔ جب وہاں پہنچ جاتا ہوں تو اندرون شہر میں ایک گلی میں جاتا ہوں ادھر ایک تانگہ الٹے ہاتھ پر ایک راستہ/گلی ادھر ہی جاتا ہے۔ سائیکل اس طرف مڑ جاتی ہے بڑی مشکل سے اسے سیدھا کرتا ہوں اور کامیاب ہوجاتا ہوں اور الٹے راستے سے بچ جاتا ہوں اورسائیکل سیدھی ہوجاتی ہے۔ برائے کرم جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9919

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 70=70/ ھ

    نیک عمل اختیار کرنے اور گناہوں سے اجتناب میں رسوخ اور پختگی نہیں ہے یعنی اس میں بہت کمی ہے، یہ تعبیر ہے، اللہ پاک شرور و فتن سے حفاظت فرمائے۔ آمین

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند