• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30447

    عنوان: میں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں نے خواب دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہوتا ہے اور میری والدہ بات طے کر کے آتی ہیں اور میں بہت خوش ہوتا ہوں اور کسی مہکمے میں جا کر دستخت کرتا ہوں نکاح نامے پڑ اسی خوشی میں بہن کو حالات پوچھتا ہوں تو وہ کہتی ہیں کہ ہاں منگنی ہو گئی تو میں بہت افسردا ہوتا ہوں اور کہتا ہوں کہ علمأ کے گہر سے بھی یہی رسم رواج نکلیں گے تو باقی کا کیا ہوگا میں عالم بن رہا ہوں اور میرے والد عالم ہیں

    سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں نے خواب دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہوتا ہے اور میری والدہ بات طے کر کے آتی ہیں اور میں بہت خوش ہوتا ہوں اور کسی مہکمے میں جا کر دستخت کرتا ہوں نکاح نامے پڑ اسی خوشی میں بہن کو حالات پوچھتا ہوں تو وہ کہتی ہیں کہ ہاں منگنی ہو گئی تو میں بہت افسردا ہوتا ہوں اور کہتا ہوں کہ علمأ کے گہر سے بھی یہی رسم رواج نکلیں گے تو باقی کا کیا ہوگا میں عالم بن رہا ہوں اور میرے والد عالم ہیں

    جواب نمبر: 30447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):271=250-3/1432

    ان شاء اللہ آپ کو خوشی کا موقعہ میسر ہوگا اور آپ متبع سنت عالم بنیں گے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند