• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 35907

    عنوان: حضرت میں نے ایک خواب دیکھا تھا چار ماہ پہلے کے میں ایک کشادہ قبر میں لیٹا ہوتا ہوں ایسا محسوس ہوتا ہے کے میں مر گیا ہوں، لیکن میں زندہ ہوتا ہوں اور دو فرشتے انسانی شکل میں میرے پاس اتے ہیں اور میرا ہاتھ دیکھ کر کہتے ہیں کے یہ تینوں چیزوں میں کامیاب ہے، اس کا کیا مطلب ہے ؟آپ کا بہت بہت شکریہ

    سوال: حضرت میں نے ایک خواب دیکھا تھا چار ماہ پہلے کے میں ایک کشادہ قبر میں لیٹا ہوتا ہوں ایسا محسوس ہوتا ہے کے میں مر گیا ہوں، لیکن میں زندہ ہوتا ہوں اور دو فرشتے انسانی شکل میں میرے پاس اتے ہیں اور میرا ہاتھ دیکھ کر کہتے ہیں کے یہ تینوں چیزوں میں کامیاب ہے، اس کا کیا مطلب ہے ؟آپ کا بہت بہت شکریہ

    جواب نمبر: 35907

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 105=105-1/1433 اللہ نے چاہا تو مرنے کے بعد قبر میں سہولت اور آسانی کا معاملہ رہے گا، لیکن اس کے لیے موت وآخرت کی تیاری میں لگے رہنا اور شریعت پر مضبوطی سے قائم رہنے کی فکر وسعی لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند