متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172606
جواب نمبر: 17260601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1346-1113/H=12/1440
زید کا دیا ہوا قرض اب آپ ایک لاکھ روپئے زید ہی کو واپس کردیں خود زید صاحب ہی جس کارِخیر میں چاہیں گے خرچ کردیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عبد الحمید اور حنیفہ یہ دونوں سگے بھائی بہن تھے اور ان کے کوئی بھائی بہن نہیں تھے۔ شادی کے بعد عبد الحمید اور ان کی بیوی سلمہ بیگم کا انتقال ہوگیا، ان کے تین بچے تھے، ایک بڑی لڑکی عمر۷/ سال، نام نسیمہ، ایک لڑکا، عمر ۳/ سال ،نام انیس ، ایک چھ مہینے کا دودھ پیتا بچہ جس کا نام ادریس احمدہے۔ ان تینوں بچوں کو عبد الحمید کی بہن اپنے گھر لے آئی اور ان کی پرورش کی۔ ادریس احمد اپنی پھوپھی کا دودھ پی کر بڑا ہوا۔ تنیوں بچوں کی پرورش کے بعد حنیفہ نے اپنی لڑکی کا نکاح اپنے بھائی کے لڑکے انیس سے کر دیا ، لڑکی کا نام طاہرہ ہے۔ نسیمہ اور انیس نے اپنی پھو پھی کا دودھ نہیں پیا ، صرف ادریس احمد نے دودھ پیا تھا جو چھ مہینے کا تھا۔انیس جو طاہرہ کا شوہر تھا انتقال ہوگیا ، ان کی عمر ۶۰/ سا ل تھی۔ اور بیوی طاہر ہ بیگم جو عدت میں ہے ، کیا ادریس احمد سے پردہ جائز ہے یا نہیں؟ اس وقت ادریس کی عمر ۵۷/ سال ہے۔
1717 مناظرخواب
میں، خود کو ننگا دیکھنا
خواب میں حضرت فاطمۃ الزہراءؓ سے نکاح ہوتے دیكھنا؟
2170 مناظرمحترم مفتی صاحب بعداز سلام عرض ھے کہ میں نے دورانِ مطالعہ اکثر جگہ
صحابہ کراؓم اور آئمہ دین کے بارے پڑھا ھے کے انھیں
اللہ سبحان تعالیٰ کا دیدار نصیب ھوا جیسے صاحبزادہ حکیم اختر صاحب کی
کتاب "تجلیاتِ جذب میں حضرت نے پیر چنگی کے
واقعہ میں حضرت عمر فاروقؓ کے لیے لکھا ھے انھیں اللہ کا دیدار نصیب ھوا اور اور اللہ سبحان تعالیٰ آپؓ کو حکم دیا کے
ھمارا بندہ قبر میں گریہ کر رھا ھے جا کے اسے ھمارا
سلام پیش کرو اور بیت المال سے اس کا وظیفہ مقرر کرو ایک اور جگہ حوالہ بھول گیا ھوں حضرت امام مالکؒ کے
بارے میں پڑھا تھا کہ انھیں بھی یہ سعادت نصیب ھوئ تھی۔ ۱۔ اب سوال یہ ھے کے
عقائد کے مطابق کوئ بنی نوح انسان اللہ تعالیٰ کو دیکھنے
کی تاب نھیں رکھتا حتکہ رسول عربی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے بھی دیدار الٰہی قلب کے زریعے کیا تھا تو کیا ایسا آپﷺ کے بعد بھی
اللہ کے مقرب بندوں کو خواب کے زریعے عطا ھوا۔ ۲۔ اس سے مراد اگر
نورِاللہ دیکھنے سے ھے تو کیاخالی دیدار کا لفظ یہاں استعمال
کرنا صیح ھےیا نورِالٰہی کا دیدار لکھنا صیح ھے؟ کیونکہ اس سے اللہ سبحان تعالیٰ کے صاف ظاھر ھونے کا احتمال ھوتا ھے (اللہ
کسی وھم اور خیال سے ھماری حفاظت فرما ئے آمین)
برآئے
مہربانی اپنے قلمِ خاص سے احقر کی ناقص خیالی کو دور کرکے دین کی فہم کا موقع فراھم کریں۔ بندہ کامران حیدر کراچی پاکستان
عورت كا بچوں سے كہنا ’’ابو كے لیے پانی لاؤ‘‘
1512 مناظرمیں ایک مدرسہ کا طالب علم ہوں میرے والد صاحب نے کچھ دنوں پہلے ایک خواب دیکھا جس میں انھوں نے دیکھا کہ میں اور میرے والد صاحب ہم دونوں ساتھ ہیں او رروضہ اطہر کے اندر چلے جاتے ہیں ہم دونوں اور پھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کے بالکل سامنے قرآن کی تلاوت شروع کردیتا ہوں اتنے میں پولیس والے پکڑنے آتے ہیں کہ ہم لوگ اندر کیسے چلے گئے ۔تو جو اس وقت سعودیہ کے بادشاہ ہیں وہ ان پولیس والوں کو اشارہ کرکے منع کرتے ہیں کہ ان کو چھوڑ دو تو وہ چھوڑ دیتے ہیں۔
1579 مناظرمیں ایک جگہ کام کررہا تھا، دس دن کام کرکے چھوڑ کر آگیا او راس مالک کے 67روپئے میرے پاس رہ گئے، کیا یہ ادا کرنا واجب ہے، او ر اس مالک سے میں نے دس دن کی تنخواہ نہیں مانگی ہے۔ (۲)اگر دوست انشورنس کمپنی میں کام کررہا ہو او راس کمپنی سے ہمیں فون کرے تو کیا بات کرسکتے ہیں؟ اگر ہمیں معلوم ہے کہ بات کہاں سے کررہا ہے تو کیا حکم ہے اور اگر ہمیں معلوم نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟ (۳)ارباز/عرباض نام کیسا ہے؟ (۴)رضی اللہ تعالی عنہ ، عنہا اور عنہما میں کیا فرق ہے؟
6591 مناظر