• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 610247

    عنوان: حلم کس کو کہتے ہیں؟

    سوال: حلم کس کو کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 610247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 912-679/D=08/1443

     سختی پر قدرت كے باوجود دور اندیشی اور عقل مندی كی بناپر معاملہ كو نرمی سے حل كرنا ’’حلم‘‘ كہلاتا ہے۔

    لغت كی كتاب میں حلم كے معنی: بردباری‏، ضبط و تحمل‏، دور اندیشی اور عقل و خِرد لكھے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند