متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 65396
جواب نمبر: 65396
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 777-718/Sn=8/1437 آپ کے لیے بہتر ہے کہ کوشش کرکے ان دونوں کی باہمی کشیدگی کو ختم کریں، اس پر ان شاء اللہ آپ کو بہت اجر ملے گا، حدیث میں ”نزاعات“ کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والے کے حق میں بڑی فضیلت آئی ہے، اگر کوشش کے باوجود ناراضگی ختم نہ ہو تو آپ حسب سابق اپنے تمام دوستوں سے دعا سلام جاری رکھیں، کسی کی ناراضگی کی پرواہ نہ کریں، یہ ناراضگی بے محل ہے، اس کی کوئی شرعی بنیاد نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند