• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 38772

    عنوان: خواب

    سوال: میری امی کو بہت عرصہ پہلے خواب آیا کہ انھیں ایک بزرگ نے کہا کہ جب تک وہ اس گھر میں نہیں لوٹیں گے ، اس گھر میں سکوں نہیں ہو گا ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 38772

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 954-787/B=6/1433 اس کی تعبیر یہ ہے کہ جب تک نیک اعمال گھر میں نہیں آئیں گے، گھر میں سکون نہیں ہوگا۔ اس لیے خود بھی اور گھروالوں گو بھی نیک اعمال زیادہ سے زیادہ کرنے کی طرف دھیان ہونا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند