متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 145833
جواب نمبر: 14583330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 128-146/B=2/1438
یہ جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہیں اس لیے ان کا بیان سننے سے احتیاط کرنی چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حلال
و حرام سے متعلق کچھ سوالات: (۱)کچھ
قریبی اور استاد کی حیثیت ہے جن کے شوہر بینک میں نوکری کرتے ہیں اور وہ خود مدرسہ
کی پرنسپل ہیں وہ اپنی طرف سے معلمات کی ضیافت ناشتہ وغیرہ سے کرتی ہیں، تو یہ
جائز ہے؟ (۲)جن
کا کام حجامت کا ہے اوراس میں وہ داڑھی بھی مونڈتے ہیں تو ان کے یہاں کھانا جائز
ہے؟ (۳)جس
کے بارے میں معلوم ہو کہ ان کی کمائی میں تھوڑا بہت حرام شامل ہے تو ان کے یہاں
کھاسکتے ہیں؟
جھوٹ كے بارے میں وسوسہ
419 مناظرمجھے اکثر خواب میں سانپ دکھائی دیتا ہے جو
لمبا اور پتلا ہوتا ہے۔ اور پھر میں اس کے ٹکڑے کرکے دو کردیتا ہوں۔ (۲)میری والدہ کو خواب میں اکثر چور دکھائی
دیتے ہیں او روہ ان سے ڈرتی ہیں۔ ان کی تعبیر بتادیں۔