• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600363

    عنوان:

    خواب میں خود کو دلھن بنے دیکھنا

    سوال:

    میں شادی شدہ ہوں۔میں نے خواب میں خود کو دلھن بنے دیکھا لال جوڑے میں۔اپنے آبائی گھر سے رخصت ہو رہی ہوں اور میرے بڑے چچا مجھے رخصت کر رہے ہیں۔مجھ پر اور ان پر دھوپ پڑ رہی ہے ۔ارد گردلوگ کھڑے ہیں۔میں نے بناوَ سنگھار نہیں کیا ہوں، مگر بہت پیاری لگ رہی ہوں۔

    جواب نمبر: 600363

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:93-60/sd=2/1442

     خواب اچھا ہے، ان شاء اللہ زندگی میں عافیت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند