• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10996

    عنوان:

    کیا کسی بزرگ کو یا اپنے شیخ کو غوث الاعظم کہہ سکتے ہیں ?

    سوال:

    کیا کسی بزرگ کو یا اپنے شیخ کو غوث الاعظم کہہ سکتے ہیں ?

    جواب نمبر: 10996

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 412=295/ھ

     

    گنجائش ہے البتہ ترک احوط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند