• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24653

    عنوان: تکافل کے بارے میں فتویٰ درکار ہے۔ موجودہ دور میں جو ادارے تکافل کے نام پر انشورنس کمپنیاں چلارہے ہیں۔ آیا صحیح معنوں میں اسلامی کافل ہے یامحض لوگوں کو بہکانے کا بہانہ ہے۔ قطر تکافل کے نام سے ادارہ پاکستان میں کام کررہے ہیں۔ ان لوگوں کے پوشاک بالکل انگریزوں کی طرح کے ہیں۔ چہرے پر شاید ہی کسی کے داڑھی نظر آتی ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: تکافل کے بارے میں فتویٰ درکار ہے۔ موجودہ دور میں جو ادارے تکافل کے نام پر انشورنس کمپنیاں چلارہے ہیں۔ آیا صحیح معنوں میں اسلامی کافل ہے یامحض لوگوں کو بہکانے کا بہانہ ہے۔ قطر تکافل کے نام سے ادارہ پاکستان میں کام کررہے ہیں۔ ان لوگوں کے پوشاک بالکل انگریزوں کی طرح کے ہیں۔ چہرے پر شاید ہی کسی کے داڑھی نظر آتی ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 24653

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1246=1246-8/1431

    تکافل کی صورت، طریقہٴ کار اور نظام کی پوری تفصیل ہمارے سامنے نہیں، اس لیے اس بارے میں کچھ لکھنے سے معذرت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند