متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156501
جواب نمبر: 15650101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 325-297/H=3/1439
صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا اجتہاد حجت شرعیہ ہوتا ہے ایک طویل حدیث میں یہ ہے ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لما اراد ان یبعث معاذاً رضی اللہ تعالی عنہ الی الیمن قال کیف تقضی اذا عرض لک قضاء قال اقضی بکتاب اللہ قال فان لم تجد فی کتاب اللہ؟ قال فبسنة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال فان لم تجد فی سنة رسول اللہ ولا فی کتاب اللہ قال اجتہد برأئی ولا آلو فضرب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدرہ فقال الحمد للہ الذی وفق رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لما یرضی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ابوداوٴد شریف: ۲/۵۰۵
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
عالمہ کورس کے لیے ایک مدرسہ گئی۔ چنانچہ میں نے خواب دیکھا کہ سب درسگاہ میں
تھے۔ایک آپا ہماری درسگاہ میں کچھ کھانا لینے کے لیے آئیں۔میرے پاس ایک کیک تھا جس
میں سے آدھا میں نے ان کو دے دیا۔ دوسروں کے پاس بھی کچھ کھانا تھالیکن انھوں نے
صرف مجھ سے لیا۔اس کے بعد ایک دوسری آپا آتی ہیں اور (میں اور وہ) ایک دوسری
درسگاہ میں جاتی ہیں ان کے پاس وہاں بہت کم کھانا ہوتاہے اس لیے آپا ان سے نہیں لیتی
ہیں۔ منظر تبدیل ہوتا ہے اور میں اپنی درسگاہ چھوڑ تی ہوں اور تھوڑا سا چلتی ہوں۔
میری درسگاہ کی ایک لڑکی صدر معلمہ کے سامنے ایک لڑکی جس کا پہلا نام میرے نام
جیسا ہے کی شکایت کررہی ہے اور چلا رہی ہے، اور میں ان کو دیکھ رہی ہوں اور اس کے
بعد صدر معلمہ میرے پاس آتی ہیں او رمجھ کو کچھ چیزیں دیتی ہیں جو کہ میری درسگاہ
سے متعلق ہوتی ہیں (جیسے رجسٹر، پنسل وغیرہ) اور کہتی ہیں کہ تمہاری امانت ہیں لے
لو۔ اس کے بعد میں ایک دوسرے کمرے میں جاتی ہوں جہاں پر میری ایک سہیلی ایک بچہ کو
قرآن پڑھنے میں مدد کرتی ہے جب میں وہاں داخل ہوتی ہوں تو وہ کہتی ہے کہ میں تمہیں
دیکھ کر اٹھنا بھول گئی۔ .........
کل رات کو میں نے اپنے خواب میں ایک سبز
رنگ کی چھپکلی دیکھی جو دوپہر کو بھی میرے خواب میں مسلسل آتی رہی اس لیے میں بہت
پریشان ہوں برائے کرم آپ میرے خواب کی تعبیربتادیں؟
حلال
و حرام سے متعلق کچھ سوالات: (۱)کچھ
قریبی اور استاد کی حیثیت ہے جن کے شوہر بینک میں نوکری کرتے ہیں اور وہ خود مدرسہ
کی پرنسپل ہیں وہ اپنی طرف سے معلمات کی ضیافت ناشتہ وغیرہ سے کرتی ہیں، تو یہ
جائز ہے؟ (۲)جن
کا کام حجامت کا ہے اوراس میں وہ داڑھی بھی مونڈتے ہیں تو ان کے یہاں کھانا جائز
ہے؟ (۳)جس
کے بارے میں معلوم ہو کہ ان کی کمائی میں تھوڑا بہت حرام شامل ہے تو ان کے یہاں
کھاسکتے ہیں؟
میں نے کئی دفعہ
خواب دیکھا میں حج پر گیا ہوں۔ ایک بار میں سوچ رہا تھا کہ کبھی زندگی میں ایک بار
حج کرنے اکیلے بھی جاؤں گا تاکہ عمرہ، طواف، خوب خوب کرسکوں، اسی رات میں نے خواب
دیکھا کہ میں حج کو جا رہا ہوں میرے ایک رشتہ دار نے دعوت کی ہے۔ میں جاننا
چاہتاہوں کہ ان خوابوں کی تعبیر کیا ہے، کیا میں کبھی حج پر جاؤں گا؟
براہ کرم ، حب الوطنی سے متعلق قرآنی آیات (نمبر) اور احادیث ارسال فرمائیں یا اس طرف رہنمائی کریں۔
مہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.
2965 مناظرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنا چاہتا ہوں۔کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے لیے کوئی عمل ہے؟ (۲) اگر کسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو تو کیا اس کو دوسروں کو بتانا چاہیے یا نہیں؟
3408 مناظر