• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62402

    عنوان: مجھے اکثر اس طرح کا خواب آتا ہے کہ میں اپنی مختلف کزن (رشتے میں بہن) کے ساتھ ہمبستری کر رہا ہوتا ہوں اور پھر خواب میں ان کی شرم گاہ میں منی خارج ہو جاتی ہے ۔پریشان ہوں برائے کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: مجھے اکثر اس طرح کا خواب آتا ہے کہ میں اپنی مختلف کزن (رشتے میں بہن) کے ساتھ ہمبستری کر رہا ہوتا ہوں اور پھر خواب میں ان کی شرم گاہ میں منی خارج ہو جاتی ہے ۔پریشان ہوں برائے کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 62402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 166-150/H=2/1437-U نظر اور قلب کی حفاظت میں بہت کوتاہی ہورہی ہے یہ تعبیر ہے ”شریعت وطریقت کا تلازم“ حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ہے کتب خانوں میں دستیاب ہے، قیمتاً حاصل کرلیں، اس کا مطالعہ بکثرت کرتے رہنے کا اہتمام رکھیں، اللہ پاک حفاظت فرمائے اور سعادت دارین سے نوازے ۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند