• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161401

    عنوان: آئمہ و محدثین میں سے کسی کی رفع الیدین ' نہ ' کرنے پر لکھی گئی کتاب كا نام بتائیں

    سوال: گذارش ہے کہ آئمہ و محدثین میں سے کسی کی رفع الیدین ' نہ ' کرنے پر لکھی گئی کتاب کا نام بتلا دیجئے ، تاکہ قائلین رفع الیدین کو خوش اسلوبی سے مدلل جواب دیا جا سکے ۔نوازش ہو گی۔

    جواب نمبر: 161401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1142-1029/L=9/1439

    آپ ”مطالعہ غیر مقلدیت“ کا مطالعہ کریں اس کتاب میں رفعِ یدین ودیگر مسائل جو ہمارے اور غیر مقلدین کے درمیان مختلف فیہ ہیں کے سلسلے میں عمدہ بحث کی گئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند