• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 601112

    عنوان:

    والد کی گواہی میں تجدید نکاح کرنا

    سوال:

    مفتی صاحب کے مشورہ سے میں نے والد، والدہ اور اپنے چچا کے لڑکے کی موجودگی میں چار سال پہلے تجدید نکاح کیا تھا، تو کیا میرا نکاح درست ہوگیا؟ چونکہ میرے صاحب والد گواہ تھے؟

    جواب نمبر: 601112

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 352-348/B=06/1442

     والد صاحب اور چچازاد بھائی کی موجود گی میں آپ کا نکاح صحیح اور درست ہوگیا، والد صاحب بھی نکاح میں گواہ بن سکتے ہیں، شرعاً درست ہے۔ کوئی شبہ اور فکر نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند