• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 12820

    عنوان:

    اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو جادوگرنی کہا تو کیا اس سے ان کے نکاح پر اثر پڑے گا؟

    سوال:

    اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو جادوگرنی کہا تو کیا اس سے ان کے نکاح پر اثر پڑے گا؟

    جواب نمبر: 12820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 786=786/م

     

    اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، لیکن بلاوجہ بیوی پر شک کرنا اور بغیر ثبوت کے الزام لگانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند