• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 21346

    عنوان:

    کیا ایک آدمی اپنے نکاح میں دوبہنوں کو رکھ سکتاہے؟

    سوال:

    کیا ایک آدمی اپنے نکاح میں دوبہنوں کو رکھ سکتاہے؟

    جواب نمبر: 21346

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 507=507-4/1431

     

    نہیں رکھ سکتا ہے، بیک وقت اپنے نکاح میں دو بہنوں کو جمع کرنا حرام وناجائز ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَاَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ․․ الآیة (نساء)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند