• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 48596

    عنوان: میں بوجہ چندوجوہات ولیمہ شادی کے ایک ہفتے بعد کرسکتا ہوں؟

    سوال: میں بوجہ چندوجوہات ولیمہ شادی کے ایک ہفتے بعد کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 48596

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1523-1511/N=1/1435-U جی ہاں! ولیمہ آپ صورت مسئولہ میں شادی کے ایک ہفتہ کے بعد کرسکتے ہیں، سنت ولیمہ ادا ہوجائے گی، البتہ اس کا مسنون وقت زفاف کے بعد ہے اس لیے زفاف کے بعد جس قدر جلد کیا جائے گا اتنا ہی سنت سے قریب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند