• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 58530

    عنوان: شادیوں میں دولہا کے ساتھ کسی بھی بچے کا شہ بالا(shahbala) اور اسے بارات کے ساتھ دلہن کے گھر لے جانا اور وہاں جا کر لوگوں کا اس کو بھی دولہا کے ساتھ ساتھ رقم دینا کیسا ہے؟

    سوال: شادیوں میں دولہا کے ساتھ کسی بھی بچے کا شہ بالا(shahbala) اور اسے بارات کے ساتھ دلہن کے گھر لے جانا اور وہاں جا کر لوگوں کا اس کو بھی دولہا کے ساتھ ساتھ رقم دینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 58530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 760-769/L=6/1436-U یہ رسمی چیز ہے، شرعی چیز نہیں ہے واضح رہے کہ دولہے کو گھر کے اندر لیجانا اور عورتوں کادولہے کو سلامی دینا شرعاً ناجائز ہے؛ اس سے احتراز ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند