• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 156950

    عنوان: کیا رخصتی سے پہلے ہمبستری اور ملاعبت درست ہے ؟

    سوال: کیا رخصتی سے پہلے ہمبستری اور ملاعبت درست ہے ؟

    جواب نمبر: 156950

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:375-286/B=4/1439

    اگر عقد نکاح ہوچکا ہے تو درست ہے، ورنہ جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند