• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 148423

    عنوان: بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟

    سوال: بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟ اگر حرام ہے تو کس صورت میں؟ یعنی دودھ نکلتا ہو تب یا نہ نکلتا ہو تب؟

    جواب نمبر: 148423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 434-476/6/1438

    بیوی کا دودھ پینا حرام اور ناجائز ہے۔ ( فتاوی رحیمیہ: ۶/۲۵۷، ط: زکریا، فتاوی محمودیہ: ۱۸/۶۴۲ )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند