• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 600137

    عنوان: کیا داڑھی مو نڈ نے سے کسی کا نکاح ٹوٹتا ہے ؟

    سوال: کیا داڑھی مو نڈ نے سے کسی کا نکاح ٹوٹتا ہے ؟

    جواب نمبر: 600137

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:95-67/L=2/1442

     داڑھی منڈانا حرام اور گناہِ ہے ؛اس لیے اس سے بچنا لازم اور ضروری ہے ؛تاہم اس کی وجہ سے آدمی کافر نہیں ہوتا،بشرطیکہ منڈانا داڑھی کی اہانت کے طور پر نہ ہو ؛لہٰذا محض داڑھی منڈانے کی وجہ سے نکاح کے ٹوٹنے کا حکم نہ ہوگا ؛البتہ اس شحص پر آئندہ اس سے باز رہنا ضروری ہوگا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند