• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 53589

    عنوان: کیا مسلک اہل تشیع (شیعہ) لڑکی سے شادی کرنا مسلک دیوبند کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو دلائل سے بتادیجئے۔ اللہ آپ کوبہت جزائے خیر عطا کرے۔

    سوال: کیا مسلک اہل تشیع (شیعہ) لڑکی سے شادی کرنا مسلک دیوبند کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو دلائل سے بتادیجئے۔ اللہ آپ کوبہت جزائے خیر عطا کرے۔

    جواب نمبر: 53589

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1190-1190/M=10/1435-U شیعہ لڑکی اگر کفریہ عقائد رکھتی ہے تو اس کا نکاح مسلمان لڑکے سے جائز نہیں لقولہ تعالی: ”وَلَا تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ حَتَّی یُؤْمِنَّ“ (البقرہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند