• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 56291

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ میں شادی شدہ ہوں اور بیوہ بھابھی سے شادی کرنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس بارے میں قرآن کیا کہتاہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں شادی شدہ ہوں اور بیوہ بھابھی سے شادی کرنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس بارے میں قرآن کیا کہتاہے؟

    جواب نمبر: 56291

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 4-5/D=1/1436-U87 نکاح جائز ہے، بشرطیکہ ان کی عدت وفات پوری ہوچکی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند