• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 50736

    عنوان: مہر فاطمی عراقی اور مدنی کا دور حاضر میں وزن گرام میں کتنا ہوگا؟

    سوال: مہر فاطمی عراقی اور مدنی کا دور حاضر میں وزن گرام میں کتنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 50736

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 427-331/L=4/1435-U مہر فاطمی عراقی ومدنی سے کیا مرا ہے؟ مہر فاطمی کی مقدار پانچ سو درہم ہے اور موجودہ دور کے وزن کے اعتبار سے دیڑھ کلو، تیس گرام، نو سو ملی گرام (1530.900GM) چاندی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند