• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 2979

    عنوان:

    اگر کوئی حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے صحبت کرلے تو ان دونوں کا کفارہ کیا ہوگا؟ جوب دے کر مشکور فرمائیں۔

    سوال: اگر کوئی حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے صحبت کرلے تو ان دونوں کا کفارہ کیا ہوگا؟ جوب دے کر مشکور فرمائیں۔

    جواب نمبر: 2979

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1079/ ب= 996/ ب

     

    دوچار سو روپے غریبوں کو صدقہ کردے اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند