• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 41492

    عنوان: کیا نکاح میں لڑکی والوں سے سامان جہیز یا نقد روپیہ لینا جائز ہے؟

    سوال: کیا نکاح میں لڑکی والوں سے سامان جہیز یا نقد روپیہ لینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 41492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1512-0000/H=10/1433 حدود شرعیہ میں اگر لین دین رہے تو گنجائش ہے، ورنہ نہیں۔ بہشتی زیور (ب) اسلامی شادی میں تفصیل دیکھئے اور اس زمانہ میں ترک کردینے میں ہی احتیاط کا ہونا ظاہر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند