• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 22505

    عنوان: آپ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ پھوپھی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح کے بارے میں کیاحکم ہے؟

    سوال: آپ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ پھوپھی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح کے بارے میں کیاحکم ہے؟

    جواب نمبر: 22505

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):875=620-6/1431

    پھوپھی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند