معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 693
کیا اپنے منگیتر سے اپنے خیالات و جذبات کے سلسلے میں بات کرنا اور اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا منع ہے؟ نیز، کیا اس سے ہر بات میں شریک ہونا منع ہے؟
کیا اپنے منگیتر سے اپنے خیالات و جذبات کے سلسلے میں بات کرنا اور اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا منع ہے؟
نیز، کیا اس سے ہر بات میں شریک ہونا منع ہے؟
والسلام
جواب نمبر: 69330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 590/ج=590/ج)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب
میری شادی ہوئی تو میرے پاس مہر کی رقم نہیں تھی میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب میرے
پاس پیسے ہوں گے میں دے دوں گا، تب تک مہلت دو اس نے دے دی تھی، پھر جب میرے پاس پیسے
آئے تو میں نے اس کے ہاتھ پر پیسے رکھے اور کہا یہ تمھارا مہر ہے، اس نے حسب ضرورت
پیسے رکھ کر باقی مجھے لوٹا دیئے اور کہا جہاں مرضی ہے استعمال کریں میں نے
استعمال کرلیے ہیں، کیا اس طرح مہر ادا ہوگیا ہے یا وہ ساری رقم اس کو خود استعمال
کرنا چاہیے تھا۔
کیا شادی کے فوراً بعد ہی حق مہر ادا کرنا ضروری ہے؟
4575 مناظراگر
کوئی بیوہ عورت کسی بھی وجہ سے دوبارہ نکاح نہ کرنا چاہے تو کیا زبردستی کی جاسکتی
ہے او رکیا وہ گناہ گار ہوگی؟
کسی کی بیوی ہمبستری کے لیے تو منع نہیں کرتی لیکن اپنے شوہر کو پسند نہیں کرتی۔ خواتین جب پوچھتی ہیں کہ آپ کو اپنا شوہر کیسا لگتا ہے تو کہتی ہے کہ مجھے پسند نہیں ہے؟ اس کے لیے قرآن و حدیث میں کیا حکم ہے؟ اس کے ساتھ شوہر کیسا رویہ رکھے؟
4460 مناظرمیری منگنی کو ایک سال ہوا ہے میرا تعلق دیوبند
سے ہے میں حافظ قرآن ہوں،او رعالمہ کا کورس بھی کررہی ہوں۔ جو میں آپ سے پوچھ رہی
ہوں وہ سوال میں نے اپنے مدرسہ کے عالماؤں سے نہیں پوچھا ہے۔ (جس لڑکے سے میری
منگنی میری امی نے کروائی ہے اس کا تعلق اہل سنت بریلوی سے ہے اور وہ کسی بھی صورت
میں دیوبند ی ہونا نہیں چاہتا ہے۔ بلکہ وہ دیوبند کو گستاخ رسول صلی اللہ علیہ
وسلم کہتا ہے۔ اور برا بھلا کہتا ہے او رکہتا ہے کہ تم بھی اہل سنت بریلوی کی ہو
جاؤ۔ کیا میں اس لڑکے سے شادی کروں یانہ کروں ،او رمجھے وہ لڑکا پسند بھی ہے اور پیار
بھی ہے؟ آپ میری رہنمائی کریں۔