• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 18124

    عنوان:

    میری بیوی چار ماہ کی حاملہ ہے۔ کیا میں اس کے ساتھ صحبت کرسکتاہوں؟ایک شخص کہہ رہا تھا کہ اگر تم اپنی حاملہ بیوی کے ساتھ جماع کرو گے جس کو تین ماہ کا حمل ہے تو یہ تمہارے لیے حرام ہوگا۔ کیا یہ سچ ہے؟

    سوال:

    میری بیوی چار ماہ کی حاملہ ہے۔ کیا میں اس کے ساتھ صحبت کرسکتاہوں؟ایک شخص کہہ رہا تھا کہ اگر تم اپنی حاملہ بیوی کے ساتھ جماع کرو گے جس کو تین ماہ کا حمل ہے تو یہ تمہارے لیے حرام ہوگا۔ کیا یہ سچ ہے؟

    جواب نمبر: 18124

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):382tb=3514-1/1431

    شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔ چار ماہ کی حاملہ بیوی سے ہمبستری کرنا دُرست ہے۔ جس شخص نے آپ کو حرام کا فتویٰ دیا ہے وہ صحیح نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند