معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 147362
جواب نمبر: 14736229-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 358-304/B=4/1438
اگر جواز سے مانع کوئی امر نہیں تواس کے ساتھ رشتہ کرنا جائز ہے، بہن کہنے سے رشتہ میں کوئی فرق نہیں آتا۔
------------------------
جواب درست ہے اور نکاح کے بعد اسے بہن کہنے سے بچنا چاہیے۔ (م)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر حالت حیض کے پانچویں دن میں صحبت ہوجائے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ جب کہ اس وقت خون جاری نہیں تھا اور صحبت کی بعد پھر خون جاری ہوا؟
2492 مناظرکیا شادی کا رشتہ طے کرنے کے لیے لڑکا لڑکی
کو دیکھ سکتاہے؟
ممانی اور چچی محرم ہوتی ہیں یا نہیں؟
مجھ سے کسی نے کہاہے کہ نکاح والے دن یا شادی والے دن اگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو میاں بیوی کا رشتہ جائز اور حلال نہیں ہوتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) شادی یا نکاح کے کتنے عرصہ کے اندر حق مہر ادا کردینا چاہیے؟ اور بیوی کو ادا کرنا چاہیے یا اس کے والدین کو؟ (۳) حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے اور کوئی حدیث بتادیں؟ (۴) کیا لڑکی کے لیے خریدا گیا سونا اس کو حق مہر میں دیا جاسکتاہے؟ میری شادی میں تین ہفتہ ہی رہ گئے ہیں اگر جواب مل جائے تو بہت مشکور ہوں گا، تاکہ میں اسلامی طریقہ سے حق مہر ادا کرسکوں؟
6617 مناظرمیں جب ۱۲ سال کا تھا تو مشت زنی کے گناہ میں مبتلا ہوگیا تھا، اب میری عمر ۲۴ سال ہے۔ میں ایک شیخ طریقت سے بیعت ہوچکا ہوں اور ان کے سامنے میں نے اپنی یہ حالت بیان کی تھی اور الحمد للہ اب تقریباً ایک ماہ سے اس گناہ سے محفوظ ہوں۔ لیکن اتنے سال گناہ کی وجہ سے میری صحت بہت خراب ہوچکی ہے اور میں شادی کے قابل نہیں ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اب میں کیا کروں کیونکہ گھروالے بھی میری شادی کروانا چاہتے ہیں۔ اور اس گناہ کی وجہ سے میرے اندر بہت سستی آگئی ہے جس کی وجہ سے کسی کام میں دل نہیں لگتا، کیا میں ایک عام انسان کی طرح نارمل زندگی گزار سکتا ہوں۔ میرے لیے دعا فرمادیں کہ اللہ میرے گناہ معاف فرمادے اور مستقبل میں گناہوں سے پاک زندگی نصیب فرمائے۔
3231 مناظرحضرت میں تفصیلی طور پر یہ جاننا چاہتا ہوں کہ زوجین کے آپس میں کیا کیا حقوق ہیں؟ شوہر کے الگ اور بیوی کے الگ۔ دونوں کے سارے حقوق بالترتیب (نمبروار) جیسے بیوی کا ایک حق یہ ہے کہ وہ شوہر کے ماں باپ سے الگ رہنے کے لیے گھر مانگ سکتی ہے۔ اس طرح شریعت نے ہمیں جتنے بھی حقوق دئے ہیں وہ سب ہمیں برائے کرم بتادیں۔ اورجلد رہنمائی فرمائیں، تاکہ ہم حقوق ادابھی کرسکیں اور حقوق کا مطالبہ بھی کرسکیں؟ اور حقوق پاکر او ردے کر لڑائی جھگڑے سے محفوظ بھی رہ سکیں۔ نوازش ہوگی۔
1437 مناظرنکاح اور زنا کے درمیان کیا فرق ہے؟
3732 مناظر