• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 59894

    عنوان: زید نے اپنی سگی بھابھی کے ساتھ زنا کیا پھر توبہ کرلی ، کیا زید اب اپنی بھابھی کی خالہ کی لڑکی سے نکاح کرسکتاہے؟ یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: زید نے اپنی سگی بھابھی کے ساتھ زنا کیا پھر توبہ کرلی ، کیا زید اب اپنی بھابھی کی خالہ کی لڑکی سے نکاح کرسکتاہے؟ یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 59894

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 481-481/Sd=9/1436-U جی ہاں کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند