متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 56790
جواب نمبر: 5679001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 50-46/H=2/1436-U نبیرہ کے معنی پوتہ (بیٹے کا بیٹا) مِفْرَح (خوشی کا مقام) اِفرَح (صیغہٴ امر ہے اس کے معنی ہیں خوش ہوجا) ریما کے معنی معلوم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام محمد رکھنے کی نیت کی تھی، کیا میں پیدائش کے بعد دوسرا نام رکھ سکتا ہوں؟
2193 مناظرلڑكی كا اُمامہ نام ركھنا كیسا ہے؟
4296 مناظرکیازُرَیْنَہ کسی صحابیہ کا نام ہے؟
3379 مناظرنام میں عارف کے ساتھ ”ساہر“ لگانا کیسا ہے؟
2902 مناظر