• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603540

    عنوان: كیا "محمد علیان ضوریز" نام رکھنا درست ہے ؟

    سوال:

    "محمد علیان ضوریز" نام رکھنا درست ہے ؟نیز ضوریز کی تحقیق بھی مطلوب ہے ۔

    جواب نمبر: 603540

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:625-408/sd=7/1442

     ضو ریز لفظ لغت کی کتابوں میں نہیں ملا، یہ کوئی مہمل لفظ معلوم ہوتا ہے، علیان لفظ بھی مناسب نہیں ہے، کوئی اچھا بامعنی نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند