• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 55877

    عنوان: کیا ہم اپنے بچوں کے نام ” عبدا لمطلب “ رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم اپنے بچوں کے نام ” عبدا لمطلب “ رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 55877

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1399-1399/M=12/1435-U ”المطَّلب“ یہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے نہیں ہے، اس لیے اپنے بچوں کا نام عبدالمطلب رکھنے کے بجائے عبد اللہ، عبدالرحمن، عبدالخالق، عبدالوہاب وغیرہا میں سے کوئی رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند