• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 67041

    عنوان: روبینہ نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: کیا روبینہ یا ربینہ نام درست ہے ؟ اس نام کے صحیح حروف کیا ہیں ؟ کیا یہ اسلامی نام ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 67041

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1133-1112/M=12/1437 مذکورہ نام کی صراحت نہیں مل سکی بظاہر مہمل معلوم ہوتا ہے، کوئی دوسرا اچھا او ربامعنی نام تجویز کرلینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند