• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 29802

    عنوان: اللہ تعالی نے ایک بیٹاعطاکیا ہے، میں نے اس کا نام محمد شایان رکھا ہے، کیا یہ نام درست ہے؟اگر درست نہیں ہے تو براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔ اس کی تاریخ پیدائش ہے06/12/2010/۔

    سوال: اللہ تعالی نے ایک بیٹاعطاکیا ہے، میں نے اس کا نام محمد شایان رکھا ہے، کیا یہ نام درست ہے؟اگر درست نہیں ہے تو براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔ اس کی تاریخ پیدائش ہے06/12/2010/۔

    جواب نمبر: 29802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 273=273-3/1432

    مذکورہ نام درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند