• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 50049

    عنوان: شہزین‏‏، ردینہ‏، مہرین مام كیسے ہیں؟

    سوال: مجھے ان ناموں کے بارے میں بتائیں کہ یہ رکھنا کیسا ہے؟ لڑکیوں کے نام: شہزین(Shehzain) ردینہ(Rudaina) مہرین(Mehreen)

    جواب نمبر: 50049

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 187-187/M=2/1435-U مذکورہ ناموں سے بہرت نام تجویز کرنا موزوں ہوگا مثلاً صحابیات اورازواجِ مطہرات کے اسماء میں سے کوئی نام منتخب کرلیں جیسے رقیہ، سمیہ، حفصہ، صفیہ، بریرہ، وغیرہا، اچھے ناموں کا اچھا اثر انسانی زندگی پر پڑتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند