متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147128
جواب نمبر: 14712801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 281-212/D=3/1438
نام کے لیے یہ لفظ مناسب نہیں اس کے معنی ہیں گناہ کی سزا بدلہ۔
حضرات صحابہٴ کرام ، انبیاء علیہم الصلاة والسلام اور بزگانِ دین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں مثلاً ادریس، حسان، عبدالقادر وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
گزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
3368 مناظرعنوان : فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کیسا ہے ؟
2315 مناظرمحمد عکاشہ نام کیسا ہے
2095 مناظرارویٰ نام سلسلے میں مشورہ
4317 مناظرمجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ
علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو
وہ نام کیا ہوگا؟