متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43494
جواب نمبر: 4349401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 266-196/B=2/1434 محمد نام رکھنا صحیح ہے، ہزاروں محدثین اور علماء کے نام ہیں، جن لوگوں نے یہ کہا ہے کہ ٹھیک نہیں ہے ان کا قول صحیح نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا کیسا نام رکھنا چاہیے؟
4198 مناظرمیرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
برائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
4385 مناظرکمپنی کانام الوہاب ایکسپورٹ رکھنا کیسا ہے؟
11255 مناظربیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟
2601 مناظراطہر رحمان نام ركھنا كیسا ہے؟
3193 مناظرمیں اپنے نوزائیدہ لڑکے کانام محمد زیان رکھنا چاہتاہوں۔ کیا یہ درست ہے۔ میرے بڑے لڑکے کا نام محمد حنان ہے۔ کیا یہ درست ہے اور اچھا ہے؟
4383 مناظر