• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 20637

    عنوان:

    میرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔

    سوال:

    میرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 20637

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 377=310-4/1431

     

    جی ہاں ان دونوں کا نام صحیح ہے۔ پہلے کے معنی خوش، بردبار۔ اور دوسرے کے معنی احمد کامیاب۔ احمد کے معنی بہت زیادہ تعریف کے لائق۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند