• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603286

    عنوان: اریحہ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : لڑکیوں کا نام " اریحہ"{ Areeha } رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 603286

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 575-461/D=07/1442

     ”اریحہ“ کے معنی لغت میں نہیں ملے۔

    لڑکیوں کے نام کے لئے فاطمہ، عائشہ، ام حبیبہ، زینب وغیرہ نام رکھ لینا بہتر ہے یا ان کے علاوہ ازواج مطہرات بنات طاہرات اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند