• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600420

    عنوان: بیٹی کا نام خدیجہ اسلم ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    میری والدہ کا نام اسلم بی بی ہے اور وہ فوت ہوچکی ہیں، میں اپنی بیٹی کا نام خدیجہ اسلم رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ درست نام ہے ؟ اگر نہیں تو مجھے کوئی اسلم کا ہم معانی نام بتا دیں تاکے میں خدیجہ کے آگے اس کو لاگا سکوں، میں اپنی بیٹی کے نام میں خدیجہ کے ساتھ اپنی ماں کا نام بھی شامل کرنا چاہتا ہوں۔

    جواب نمبر: 600420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:110-72/sd=3/1442

     آپ اپنی بیٹی کا نام خدیجہ اسلم رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند